the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ پہلی بار مل کر قسمت آزما رہے سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس ریاستی اسمبلی کا الیکشن جیتنے پر نئی توانائی کے ساتھ اتر پردیش



میں ترقی کی رفتار کو بڑھائیں گے۔ددھی کے ٹاؤن کلب میدان پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے آج کہا کہ، "اتر پردیش میں پہلی بار سماج وادی پارٹی کے ساتھ مل کر کانگریس انتخابات لڑ رہی ہے۔ہم یہاں ریاست کو تبدیل کرنے کے لئے آئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.